Posts

Showing posts from April, 2024

Collection of Quranic Ayat and Ahadith on Physical fitness

Image
Islam and Health - The least talked about topic even in the practising Muslims circle . It is not even discussed in regular lectures/bayan.  And it has given an impression that Islam does not talk about health and physical health part of life. As you keep on reading below collection of Quranic Ayat and Hadis, you will understand how important this topic is and how much importance we give even in our discussion. From the life of Prophet Mohammed (peace be upon him), we can see that he fought all the battles after the age of 53.  and His companion Abubakar (may allah be pleased with him) was three years younger to him. Keep on reading through below Quranic ayat and ahadis and try to understand the importance. Climing Mount Jabal-Noor and Uhud -  The Prophet ﷺ exemplified a high level of fitness and encouraged his Ummah to be active as well. Even before Muhammad ﷺ was a prophet, he used to climb onto Jabal an Noor – the mountain of light (and sit in seclusion in t...

Qayamat ki alamat

 *قیامت کی علامات, امام مہدی کا ظہور, فتنہ دجال اور شکیلیت* امت کی اکثریت کے اندر یہ ٹوپک اکثر زیر بحث ہوتا ہیں. انٹرنیت پر ایسے بیانات کو کافی دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے. کچھ خطیب. حضرات کا یہ پسندیدہ عنوان بھی ہے. امت کا بڑا طبقہ اب یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ اب عوامی سطح پر اصلاح نا ممکن ہے اور اس نا ممکن کو ممکن صرف امام مہدی ہی کر سکتے ہیں.  انٹرنیٹ پر چلنے والے اس عنوان کے ویڈیوز بنانے والوں کو اس بات کا ہنر حاصل ہے کہ وہ زمانے میں ہونے والے تغیرات اور حوادث کو بہت اچھی طرح سے ان عنوانات سے جوڑ کر ثابت کر دیتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ویڈیو کے ختم پر ہی امام مہدی آنے والے ہیں, قیامت کا .سور پھونکا جانے والا ہے اور عیسی مسیح بھی آچکے ہونگے.کچھ نے. تو سال, مہینہ اور تاریح کے ساتھ یہ یقینی اعلان کیا ہوتا ہے کہ میری بات کو لکھ لینا کہ اس وقت آ ہی جانیں گے . تمام زندگی کے تجربے اور علم کے ساتھ کہ رہا ہوں کہ اس وقت اہی جائیں گے. اس جیسے ویڈیو بنا کر ویڈیو بنانے والے اچھی خاصے ویوز جمع بھی کر لیتے ہیں اور کچھ ڈالر بھی کما لیتے ہیں. ایسے ویڈیو بنانے والوں کی اکثریت ملک پاکستان سے متعلق ر...

Boycott

 *اسرائیل پروڈکٹ کے بائیکاٹ کی  صورت ہونی چاہیے* مزمل حسین شیخ ، پونہ مہارشٹرا  اسرائیل اور فلسطین جنگ کے تحت ہر کسی کے ذہین میں ہے کے اسرائیل اور اسکے امداد کرنے والی کمپنیوں  کے  پروڈکٹ کا بائیکاٹ ہونا چاہیے اور کچھ حد تک ہو بھی رہا ہے. پر اس میں کچھ خاص باتیں قبل غور ہیں جنکو سامنے رکھنا ضروری ہیں . کچھ لوگ کہتے ہیں کے پہلے متبادل دیا جائے پھر بائیکاٹ کی بات ہو اور کچھ بنا سوچے سمجھے بائیکاٹ کی بات کرتے ہیں. اس میں کچھ باتوں کو ذہین میں رکھنا ضروری ہے . سب سے پہلے یہ ذہین میں ہو کے بائیکاٹ کی بات صرف چند دن کا جوش اور ولولہ نہ ہو . ایک سوچی سمجھی پلاننگ کے ساتھ بائیکاٹ کیا جائے اور ہمیشہ کے لئے بائیکاٹ کیا جائے.  بائیکاٹ کی لسٹ میں کل ملا کے ٣ طرح کے اشیا ہیں . ١. وہ اشیا جنکا صحت پر نقصان کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہےاور یہ چیزیں نہ زندہ رہنے کے لئے ضروری ہے اور نہ ہی  ضروریات زندگی میں  شامل ہیں  . جیسےسوفٹ ڈرنکس ، پیپسی، کوکا کولا. برگر مکڈونلڈ کے .یف .سی وغیرہ . چپس (لیز)، میگی  نوڈل  انکا تو ابھی سے اور آج سے ہی بائیکاٹ ہونا چاہ...