Qayamat ki alamat
*قیامت کی علامات, امام مہدی کا ظہور, فتنہ دجال اور شکیلیت*
امت کی اکثریت کے اندر یہ ٹوپک اکثر زیر بحث ہوتا ہیں. انٹرنیت پر ایسے بیانات کو کافی دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے. کچھ خطیب. حضرات کا یہ پسندیدہ عنوان بھی ہے. امت کا بڑا طبقہ اب یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ اب عوامی سطح پر اصلاح نا ممکن ہے اور اس نا ممکن کو ممکن صرف امام مہدی ہی کر سکتے ہیں.
انٹرنیٹ پر چلنے والے اس عنوان کے ویڈیوز بنانے والوں کو اس بات کا ہنر حاصل ہے کہ وہ زمانے میں ہونے والے تغیرات اور حوادث کو بہت اچھی طرح سے ان عنوانات سے جوڑ کر ثابت کر دیتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ویڈیو کے ختم پر ہی امام مہدی آنے والے ہیں, قیامت کا .سور پھونکا جانے والا ہے اور عیسی مسیح بھی آچکے ہونگے.کچھ نے. تو سال, مہینہ اور تاریح کے ساتھ یہ یقینی اعلان کیا ہوتا ہے کہ میری بات کو لکھ لینا کہ اس وقت آ ہی جانیں گے . تمام زندگی کے تجربے اور علم کے ساتھ کہ رہا ہوں کہ اس وقت اہی جائیں گے.
اس جیسے ویڈیو بنا کر ویڈیو بنانے والے اچھی خاصے ویوز جمع بھی کر لیتے ہیں اور کچھ ڈالر بھی کما لیتے ہیں.
ایسے ویڈیو بنانے والوں کی اکثریت ملک پاکستان سے متعلق رکھتی ہے.
ایسی باتوں کے بار
Comments
Post a Comment