Reason for divorce

 طلاق/خلاء  کی کچھ وجوہات -


- شوہر یا بیوی کا اپنی ذمہ داری کا پورا ادا نہیں کرنا

- مزاج نہیں ملا

- شوہر ملک سے باہر. بیوی سسرال میں اور میاں بیوی کا فون پر بحث کرنا

- جنسی بیماری /لت/انٹرنیٹ

- کفریا كلمات

- شک

-  رشتہ کی تجویز\جوڑنے کے دوران جھوٹ بولنا.

-  لڑکا/لڑکی کے والدین کا میاں بیوی کے زندگی میں بہت زیادہ مداخلت کرنا

- محبت/love کی شادی کے بعد کوئی پیار نہیں

- اپنی شریک حیات کے سامنے دوسرے مرد   عورت کا بہت زیادہ ذکر کرنا

- سسرال والوں کی (ماں باپ) کی برای کرنا

Comments

Popular posts from this blog

Ladies Prayer Arrangement - Pune

Collection of Fatwa - Save Income tax in India

5-10 Year Strategy for Social, Religious and Economic Development of Indian Muslims